جنوبی ایشیائی مونٹریالرز کے لیے گھر سے دور بنا ایک گھر
ناہید عزیز نے اپنے شوہر صمد رزاق اور بیٹی نکیتا کے ساتھ، پینڈیمک کے دوران جنوبی ایشیائی مونٹریلرز کے لیے مزید جگہوں کی ضرورت کے مدنظر میشن چاۓ شاۓ کھولا۔
یہ اس خیال سے شروع ہواتھا کہ ہر کسی کے پاس چائے پر اکٹھے ہونے کے لیےایک ٹھکانہ ہو۔
ناہید عزیز نے اپنے شوہر صمد رزاق اور بیٹی نکیتا کے ساتھ، پینڈیمک کے دوران جنوبی ایشیائی مونٹریلرز کے لیے مزید جگہوں کی ضرورت کے مدنظر میشن چاۓ شاۓ کھولا۔
ناہید نے کہا، ''میں صبح و شام پورے خاندان کو چائے پیتے دیکھ کر بڑی ہوئ ہوں۔ اس سے ہمیں ایک دوسرے کے ساتھ وقت گزارنے میں مد د ملتی ہے۔"
کھانے اور چائے کے علاوہ، یہ ریسٹورینٹ، اوپن مائک نائٹس سے لے کر کمیونٹی فنکاروں کے لیے جیم سیشن تک، کئی ثقافتی پروگراموں کی میزبانی کرتا ہے۔
ناہید نے کہا، "میں چاہتی ہوں کہ ہمارے بچوں اور ہمارے نوجوانوں کے پاس وہ چیز ہو جو ہمارے
یہاں آنے پر ہمارے پاس نہیں تھی۔"