جنوبی ایشیائی مونٹریالرز کے لیے گھر سے دور بنا ایک گھر

Media | A home away from home for South Asian Montrealers

Caption: Nahid Aziz and her family opened Maison Chaïshaï when she felt there was a great need for the city's South Asian population to have new gathering space.

Open Full Embed in New Tab (external link)Loading external pages may require significantly more data usage.
یہ اس خیال سے شروع ہواتھا کہ ہر کسی کے پاس چائے پر اکٹھے ہونے کے لیےایک ٹھکانہ ہو۔
ناہید عزیز نے اپنے شوہر صمد رزاق اور بیٹی نکیتا کے ساتھ، پینڈیمک کے دوران جنوبی ایشیائی مونٹریلرز کے لیے مزید جگہوں کی ضرورت کے مدنظر میشن چاۓ شاۓ کھولا۔
ناہید نے کہا، ''میں صبح و شام پورے خاندان کو چائے پیتے دیکھ کر بڑی ہوئ ہوں۔ اس سے ہمیں ایک دوسرے کے ساتھ وقت گزارنے میں مد د ملتی ہے۔"

Image | CBC - Asian Heritage Month 2023

Caption: نکیتا عزیز رزاق اپنے والدین کے ساتھ میشن چاۓ شاۓ میں کام کرتی ہیں۔ وہ چاہتی ہیں کہ یہ جگہ اجتماع کی ایسی جگہ ہو جہاں ہرکوئی چائے کے کپ کے ساتھ ساتھ ملاقاتوں کا بھی لطف لے سکے۔ (ٹم چن) (Tim Chin)

کھانے اور چائے کے علاوہ، یہ ریسٹورینٹ، اوپن مائک نائٹس سے لے کر کمیونٹی فنکاروں کے لیے جیم سیشن تک، کئی ثقافتی پروگراموں کی میزبانی کرتا ہے۔
ناہید نے کہا، "میں چاہتی ہوں کہ ہمارے بچوں اور ہمارے نوجوانوں کے پاس وہ چیز ہو جو ہمارے
یہاں آنے پر ہمارے پاس نہیں تھی۔"

Image | CBC - Asian Heritage Month 2023

Caption: صمد رزاق ریسٹورینٹ میں کیری اوکی اور اوپن مائک نائٹس کی میزبانی کرتے ہیں۔ (Tim Chin)

Media | Carrying Our Cultures: Gathering community around a cup of chai

Caption: undefined

Image | Leaderboard Banner_Carrying Our Cultures (1280 × 258 px) - 1

Caption: (Rana Liu/CBC)